Apr 10, 2026 6AM
🌙✨ جمعہ مبارک اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ یا اللہ 🤲 ہمارے رزق…

🌙✨
جمعہ مبارک
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ
یا اللہ 🤲
ہمارے رزق میں برکت عطا فرما،
ہماری محنت کو قبول فرما،
اور ہمارے کاروبار میں حلال ترقی نصیب فرما 💖
جو بھی یہ پوسٹ دیکھے
اس کے رزق کے دروازے کھول دے
اور اس کی ہر جائز خواہش پوری فرما 🤍
آج کے دن کی نیت:
کم منافع، زیادہ خوشی — صرف آپ کے لیے ✨
#JummaMubarak #DaroodShareef #BlessedFriday #RizqKiDua #HalalBusiness SmallBusinessPakistan OnlineShoppingPK Barakat FridayVibes SupportSmallBusiness AllahKaShukar DuaForRizq پاکستان جمعہ_مبارک
Waktu Solat
22 May 2026
Waktu solat berikutnya,
Asr
pada
16:23

