Apr 09, 2026 6PM
تخصص فی فقہ المعاملات المالیہ – تقریری امتحان کی خصوصی رپورٹ یہ کورس جدید معاشی…

تخصص فی فقہ المعاملات المالیہ – تقریری امتحان کی خصوصی رپورٹ
یہ کورس جدید معاشی مسائل، بینکنگ، تجارت، اور مالیاتی قوانین کو اسلامی شریعت کی روشنی میں سمجھنے اور حل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد ایسے ماہر مفتیانِ کرام تیار کرنا ہے جو عصرِ حاضر کے معاشی چیلنجز کا شرعی حل پیش کر سکیں۔
.
.
#IslamicFinance #FiqhAlMuamalat #Specialization #IslamicBanking #OralExam #IslamicStudies #ShariahCompliance #Takhassus #تخصص #فقہ_المعاملات #اسلامی_بینکاری
Waktu Solat
22 May 2026
Waktu solat berikutnya,
Asr
pada
16:23

