Apr 09, 2026 8PM
*1. Vitamin C (وٹامن سی)* جلد کو روشن اور چمکدار بناتا ہے سیاہ دھبوں اور…

*1. Vitamin C (وٹامن سی)* جلد کو روشن اور چمکدار بناتا ہے سیاہ دھبوں اور dullness کو کم کرتا ہے *2. Niacinamide (نیا سینامائیڈ)* جلد کا رنگ یکساں کرتا ہے pores کو صاف اور fine lines کم کرتا ہے *3. Hyaluronic Acid (ہائیلورونک ایسڈ)* جلد کو گہری نمی دیتا ہے جلد کو نرم اور ملائم بناتا ہے *4. Licorice Extract (ملٹھی کا عرق)* سیاہ دھبوں کو ہلکا کرتا ہے جلد کو even tone اور freshness دیتا ہے *5. Antioxidants (اینٹی آکسیڈینٹس)* جلد کو environmental damage سے بچاتے ہیں جلد کو جوان اور healthy رکھتا ہے
#skincare #orignalproducts #dmfororder❤️ #halalproducts #haircareproducts
Waktu Solat
22 May 2026
Waktu solat berikutnya,
Asr
pada
16:23

